برسنگھا[1]

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - ایک سِنْگ کھڑا اور دوسرا جھکا ہوا رکھنے والا بیل۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - ایک سِنْگ کھڑا اور دوسرا جھکا ہوا رکھنے والا بیل۔